ثانیہ مرزا کے والد بیٹی کی محمد شامی سے شادی کی خبروں پرسیخ پا
					فوٹو: فائل 
حیدرآباد: ثانیہ مرزا کے والد بیٹی کی محمد شامی سے شادی کی خبروں پرسیخ پا، بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بکواس قرار دےدیا ۔ 
بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی کے ساتھ شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار…