رہنما ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں،عمران خا

فوٹو: فائل راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، رہنما ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں،عمران خان کی ہدایت۔ اڈیالہ جیل…

سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:  پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا،انھوں نے اس ٹویٹ کو نامناسب قرار دیا۔ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ پر…

صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

فوٹو:فائل اسلام آباد : صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات  ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف حکومتی…

ن لیگ اور جے یو آئی ٹاس کریں، جو جیتے مخصوص نشست اس کی ہوگی،الیکشن کمیشن

فوٹو: فائل اسلام آباد : ن لیگ اور جے یو آئی ٹاس کریں، جو جیتے مخصوص نشست اس کی ہوگی،الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی سے لی گئی مخصوص نشست لینے کےلئےن لیگ اور جے یوآئی ٹاس…

آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش

فوٹو:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا موٴقف مسترد کردیا ہے آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش جبکہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا…

سینیٹر اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی تعاون پر زوردیا

فائل:فوٹو بیجنگ: سینیٹر اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی تعاون پر زوردیا نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ۔…

اگر مذاکرات کی شرط افزودگی روکنا ہے تو ایسے مذاکرات ممکن ہی نہیں،ایران

فوٹو:فائل تہران: ایران نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو تہران ایسے کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔ ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی ولایتی نے ایرانی خبر…

پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم ،100انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم ،100انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔…

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی فورس کا درجہ مل گیا،صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ…

خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس میں دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا. چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ صرف خیبرپختونخوا کی حد تک سنا…