نواز شریف کو اجازت مل گئی، ای سی ایل سے نام نکالنے کاحکم
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی،
حکومت کو ان کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔
لاہو ر ہائی کورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں!-->!-->!-->!-->!-->…