کراچی ٹیسٹ، پاکستان کی فتح میں 3 وکٹیں حائل، 212 پر 7 لنکن آوٹ
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی ٹیسٹ میں پاکستان فتح کے قریب پہنچ گیا، چو تھے دن کھیل ختم ہوا تو سری لنکا کی 7 وکٹیں 212 پر گر چکی تھیں ابھی مزید 264 رنز باقی ہیں.
پاکستان کی طرف سے 3 وکٹیں نسیم شاہ جبکہ شاہین شاہ آفریدی، یاسر شاہ!-->!-->!-->…