جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان سے حلف لیا۔ جسٹس گلزاراحمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہیں اوروہ یکم فروری!-->!-->!-->…