پاکستان کاادلب میں 33 ترک فوجیوں کی اموات پر ترکی سے اظہار یکجہتی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے گزشتہ روز ادلب میں 33 ترک فوجیوں کی اموات پر ترکی کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی اور غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
شام کی ابتر ہوتی صورتحال سے متعلق ترجمان!-->!-->!-->!-->!-->…