جاوید لطیف نے ن لیگ کے اندر نیا پینڈورا باکس کھول دیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے مسلم لیگ ن کے اندر ایک نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے کہتے ہیں کہ ہماری پارٹی کے کچھ لوگ وکٹ کے دونوں جانب کھیل ہیں اور پارٹی قیادت کو پتہ ہے.
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…