پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 73 افراد کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 31 ہزار!-->!-->!-->…