محمد عامر سلیکشن نہ ہونے پر طیش میں، ریٹائرمنٹ کی دھمکی
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) میچ فکسنگ میں سزا یافتہ اورنوجوان ہونے کے باوجود پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے معذرت کرنےوالے فاسٹ باولر محمد عامر ایک سیریز سے آوٹ ہونا بھی برداشت نہ کرسکے، ٹیم مینجمنٹ پر الزامات عائد کرکے ریٹائر!-->…