کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کر گئے، ملتان اور اسلام آباد میں شدت
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی پاکستان میں مزید 80 افراد جاں بحق ہو گئے، مجموعی تعداد 9 ہزار 330 ہو گئی۔
این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک چار لاکھ 57 ہزار 288 شہری متاثر ہوئے ہیں جن میں!-->!-->!-->…