اسلام آباد یونائیٹڈ کا جیتامیچ حسین طلعت نے قلندر کی جھولی میں ڈال دیا

ابوظہبی(خان افسر) پاکستان سپر لیگ 6 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا جیتا ہوا میچ حسین طلعت نے آخری اوور میں لاہور قلندرز کی جھولی میں ڈال دیا اور یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہار گئی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےمیچ میں لاہور قلندرز کے کپتان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 5 اوورز میں 42 رنز،3 کھلاڑی آؤٹ

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کا بقیہ چھٹا شروع ہو گیا، پندرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر42 رنز بنا لئے. لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ریاض سٹی کے عہدیداروں نے کہا ہے اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں. پی ٹی آئی ریاض کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی اور وزیراعظم عمران

ہری پور، 2 ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ہری پور(یاورحیات)ہری پور میں ٹریفک کے دو حادثات میں شوہر بیوی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے. ذرائع کے مطابق پنیاں بائی پاس پر تیز رفتاررکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین جاں بحق ہوگئے. مرنے والوں

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا

ابوظہبی(خان افسر) آج سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 20 میچز کے لیے میلہ سجے گا اور ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ رات کو کھیلا جائے گا، اوس اور گرمی سے بھی کھلاڑیوں کو مقابلہ کرنا پڑے گا۔ لیگ کے بقیہ میچز کے یو اے ای میں آغاز کا افتتاحی میچ اسلام

فرانسیسی صدر میکرون کو نوجوان نے سرعام منہ پر تھپڑ دے مارا

پیرس(ویب ڈیسک )فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کوایک تقریب کے دوران ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے

سینئر صحافی حامد میر نے اپنی تقریر پر معافی مانگ لی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور معروف اینکر حامد میر نے چند روزقبل ایک یوٹیوبر کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے اداروں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ آرآئی یو جے کے لیٹر پیڈ پر لکھے گئے اس معافی نامے میں کہا گیاہے

حامد میر تم باز نہیں آو گے

فاروق فیصل خان حامد میر سے پریس کلب میں ملاقات ہوئی تو دریافت کیا جناب بڑے جذباتی ہو گے تقریر کے دوران تو اس نے جواب دیا جذباتی نہ ہوتا تو کیا کرتا گھروں میں گھس کر مارتے ہیں ۔میری تقریر کے دوران قیصر بٹ مسلسل انگیخت کرتے رہے۔۔کہا کہنے

پاکستان اور انگلینڈ میچز لائیو نہیں دکھاسکیں گے، فواد

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے براڈ کاسٹنگ رائٹس بھارتی کمپنی کے پاس ہونے کی وجہ سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز پاکستان میں دکھانے کی اجازت نہ دی ، شائقین کرکٹ کو بتا دیا گیاہے بھارتی کمپنی کے ساتھ کاروبار نہیں کرسکتے۔