تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے ایس بی جان کا انتقال

لاہور: (ویب ڈیسک)تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار سنی بینجمن جان المعروف ایس بی جان 87سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایس بی جان زیادہ علیل ہونے کے باعث وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال

ایف جی اسکولز کے سٹوڈنٹس کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق کے ماتحت سرکاری تعلیمی اداروں کے پہلی سے چوتھی اور چھٹی اور ساتویں جماعت کے سٹوڈنٹس کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت برائے وفاقی تعلیم نے اس حوالے سے ڈائریکٹر

عمران خان کا پی ٹی آئی ارکان کو 96 ارب روپے نوازنا عوام دشمنی ہے، بلاول

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو نوازنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کوبجٹ میں نوازنے کا منصوبہ عوام دشمن ہے. ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری

افغان مشیر قومی سلامتی امن کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وزیر خارجہ

ملتان (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے افغان مشیر قومی سلامتی کو قیام امن میں رکاوٹیں پیدا کرنے پر شرم آنی چاہیے وہ زبان کے استعمال میں احتیاط کریں. ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

بلوچستان کے5اضلاع میں 4سال بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال

فوٹو: فائل کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سال سے بند موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ،انٹر نیٹ بندش سے خاص کر طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ جن اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوئی ہے ان میں بلوچستان

ہیوی ویٹ شرجیل، اعظم خان ،ان فٹ یاسر شاہ شامل، شعیب ملک آوٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے جن کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیاوہ بھی مستقبل میں ہمارے پلانز کا حصہ رہیں گے یقینا کھلاڑیوں کو قومی ٹیم سے الگ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہوتاہے۔ تینوں طرز کی کرکٹ

افغانیوں کو شہریت چایئے تو وزارت داخلہ سے رجوع کریں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیاہے کہ کسی کو شہریت دینا عدالت کا کام نہیں افغان شہری اگر پاکستان کی شہریت چاہتے ہیں تو وزارت داخلہ سے رجوع کریں۔ اس سے قبل عدالت نے کراچی میں 20 سال سے مقیم افغان جوڑے کی پاکستان کی شہریت کیلئے دی گئی

دورہ انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز، پاکستان ٹیم کااعلان، حارث اور عباس کی واپسی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیاہے، کپتان بابراعظم کی خواہش پر حارث سہیل کی ونڈے ٹیم میں جب کہ محمد عباس کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے۔ حارث سہیل اور عماد وسیم کی

پاکستان کا گروتھ ریٹ4فیصد ، بھارت میں منفی 7ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلسل حکومتی کوششوں سے ملک کا مشکل دور گزر ختم ہونے والا ہے اور اب ترقی، معیشت بڑھانے اور نوکریاں دینے کا وقت آگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ منصوبے