جب سننے والا کوئی نہ ہو گا
طارق عثمانی
ہر آدمی اپنے آپ کو نمایاں کرنا چاہتا ہے، کوئی ارسطو بننا چاہتا ہے، کوئی آج کے دور کا سقراط ہے۔ اپنے آپ کو نمایاں کرنے کی خواہش ہر دور میں انسان کی سب سے بڑی خواہش رہی ہے۔ زمانہ قدیم کے لوگوں کا اپنے آپ کو نمایاں کرنے کا سب!-->!-->!-->…