آرمی چیف وزیراعظم کے ہمراہ وائٹ ہاؤس ملاقات میں شرکت کرینگے،آصف غفور
فوٹو: سوشل میڈیا
واشنگٹن( ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے افواج پاکستان نے پاکستانی سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا ہے۔
امریکی دورے کے مو قع پر واشنگٹن میں!-->!-->!-->!-->!-->…