سعودی خاتون کا شاپنگ کرنے کا انوکھا انداز، گھوڑے پر سوار ہو کر اسٹور کے اندر پہنچ گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی خاتون کا شاپنگ کرنے کا انوکھا انداز، گھوڑے پر سوار ہو کر خریداری کرنے سٹور پہنچ گئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں خاتون گْھڑ سوار کو گھوڑے پر بیٹھے بیٹھے ہی سٹور میں اپنی من پسند اشیاء کی…