کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کی شرط رکھ دی

فائل:فوٹو کراچی :نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کے حوالے سے اپنی شرط پیش کر دی۔ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے کراچی میں سماجی کارکن رمضان چھیپا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے شوہر کو تلاش کر رہی…

ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے، کامران ٹیسوری

فائل:فوٹو کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے۔ کراچی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ لاکھ پریشانیوں کے باوجود ہم اپنے بیروں پر کھڑے…

واشنگٹن طیارہ حادثے کے تمام 67 افراد ہلاک، نائن الیون کے بعد بدترین سانحہ قرار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے بس سٹینڈ پر سولر فین اور واٹر کولر کی تنصیب کا جائزہ لینے کی ہدایت جبکہ ہر بس سٹینڈ پرسیف سٹی کیمرے نصب…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

ملٹری کورٹ ٹرائلز کیس، اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ ،جسٹس مسرت ہلالی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ ۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے آرمی ایکٹ کی شقیں ٹو ون ڈی ون اور ٹو…

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال…

امریکا طیارہ حادثہ، ہلاک افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی مسافر طیارے میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔ عسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کی رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہنچا…

پی ایف یو جے کا متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ پی ایف یو جے نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا…

ہیلی کاپٹرحادثہ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، بلیک باکس مل گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ہیلی کاپٹرحادثہ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، بلیک باکس مل گیا،دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نے کہاہے کہ پتا چلائیں گے یہ تباہی کیسے…