ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر دوبارہ فرد جرم عائد
پشاور( ویب ڈیسک ) پشاور کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔
احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت کی!-->!-->!-->…