ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا ۔
اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں کیا ہے ان کا!-->!-->!-->!-->!-->…