امریکہ اور طالبان مزاکرات پر مطمن، امریکی فوج کے انخلاءپر متضادموقف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاءپر بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔
پنٹاگون میں پریس کانفرنس میں جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا کہ افغان سکیورٹی فورسز!-->!-->!-->…