ہری پور،7سالہ بچے سے زیادتی اورقتل کاملزم گرفتار،ڈی آئی جی ہزارہ
ہری پور( زمینی حقائق )سات سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کچہرے کے ڈھیر پر پھینکنے والا ملزم پولیس نے گرفتا ر کرلیا ۔
ڈی آئی جی ہزارہ نے پریس کانفرس کے دوران ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا ملزم نے اقرا ر جرم بھی کرلیا پولیس کا!-->!-->!-->…