پنجاب ہاوٴس مری کو یو نیورسٹی بنانے کا فیصلہ
راولپنڈی(زمینی حقائق )پنجاب ہاوٴس مری کو باقاعدہ یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ، نئی یونیورسٹی کا نام”کوہسار یونیورسٹی“ ہوگا ۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت راولپنڈی میں ہو نے والے اجلاس میں اس فیصلہ کی باقاعدہ منظوری دے!-->!-->!-->…