وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات!-->!-->!-->…