افغانستان، امریکہ، اور طالبان کی ڈیل کےبعد
سلیم صافی
قطر میں جاری امریکہ اور طالبان کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کے بنیادی مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ امریکہ کا بنیادی مطالبہ یہ تھا کہ طالبان یہ گارنٹی کرا دیں کہ وہ القاعدہ جیسی تنظیموں سے!-->!-->!-->…