افغانستان میں امریکی ناکامی کاالزام پاکستان پرلگانا غیر منصفانہ ہے، عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ نہ لڑتے تو ہم دنیا کا خطرناک ملک نہ ہوتے۔
روسی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان!-->!-->!-->…