چین پر دباو،امریکا نے تائیوان کو 66 ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا اور تائیوان کے درمیان 66 ایف سولہ طیاروں کی ڈیل کے بعد امریکہ نے 8 ارب ڈالر مالیت کے 66 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی۔
اس حوالے سےغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تائیوان کو ایف 16 طیاروں کی!-->!-->!-->…