قبائلی اضلاع میں انتخابات20دن کیلئے موخر کردیئے گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق) قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات 18 روز کے لیے موٴخر کردیے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف خان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت قبائلی!-->!-->!-->…