ڈونلڈ ٹرمپ ،زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا اور یوکرین میں برف پگھلنے لگی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات کا امکان ہے،…

پختونخوا حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ کا ملبہ خود بھی اٹھائے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔ پختونخوا حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ کا ملبہ خود بھی اٹھائے۔ جنرل باجوہ، بانی پی ٹی آئی اور جنرل فیض نے طالبان کو پاکستان میں بسانے کا…

سکیورٹی فورسز کاپاک افغان سرحد کے قریب کامیاب آپریشن ، افغان دہشتگرد گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد:بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں…

پاک بحریہ کے جہاز کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت کی۔مشق کا آغاز فلیٹ ریویو سے ہوا جہاں پی این ایس اصلت نے دیگر جنگی جہازوں کے ساتھ باہمی تعاون اور بحری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ آئی ایس پی…

پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی…

عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے 5،5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواستیں منظور کیں۔ اپوزیشن لیڈر…

ہمارا واحد مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں شامل تمام پارٹیاں ایک پیج پر آ رہی ہیں، اور ہمارا واحد مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہے۔" انہوں نے عدلیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر…

داعش کا دہشت گرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش

فوٹو:انٹرنیٹ ورجینیا: پاکستان کی جانب سے گرفتار داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق دہشت گرد کو ابتدائی سماعت کیلئے ورجینیا کی عدالت میں پیش گیا گیا، کیس کی تفصیلی سماعت پیر کو ہوگی، شریف…