سائفر کیس کا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قراردیدیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سائفر کیس کا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قراردیدیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ہی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا…