ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت…

آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی۔ برہان انٹرچینج پر…

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ ایک بیان میں سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک…

طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک نے ایشوریا کے نام خاص پیغام جاری کردیا

فائل:فوٹو ممبئی :مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ…

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی…

خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے،بیرسٹر گوہر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی :تحریک انصاف کے رہنماؤں کی بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہوگئی ۔بیرسٹر گوہر کاکہناہے کہ خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے۔احتجاج کال آف والی بات نہیں ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر…

سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن اسلام آباد سب جیل قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر ایکٹ 1894 کی سکیشن 3 کے تحت سب جیل قرار دیا…

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور: خواتین پر تشدد کے خاتمے کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد خواتین پر گھریلو و جسمانی تشدد اور ان کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے عورتوں پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کا ا?غاز 25 نومبر 1960 کو ہوا تھا جب…

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر موٴخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں…

لتھوانیا میں مال بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ

فائل:فوٹو وینس :لتھوانیا کے دارالحکومت میں ڈی ایچ ایل کا مال بردار طیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ کے نزدیک ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کارگو طیارے نے جرمنی کے شہر لیپزگ سے لتھوانیا کے…