عمران خان کو جناح ہاوس مقدمہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آج طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جناح ہاوس مقدمہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آج طلب کرلیا، 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہورپرحملے کے معاملے میں تحقیقات کی جائے گی. عمران خان کو چند روز قبل مقدمہ میں نامزد کیا گیا تھا…

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا، ہوم سیریز کےلئے دیموت کارون رتنے کو سری لنکن ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ اعلان کردہ سری لنکن ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس،…

اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف نے حکومت چھوڑنے کااعلان کردیا، کہا ہے کہ اگست 2023 سے آگے نہیں جائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کیا…

کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگے گی، مجوزہ انتخابی اصلاحات

فوٹو : فائل اسلام آباد: کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگے گی، مجوزہ انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد مسودہ تیار ہوگیا، حکومتی اتحاد نے مسقتبل میں اپنی جماعتوں پر پابندی کے خدشہ کے پیش نظر سیاسی جماعتوں پر پابندی نہ لگانے پر اتفاق رائے کرلیا۔…

بھارت بھر میں چار روز سے جاری بارشوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت بھر میں چار روز سے ہونے والی بارشوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس…

مختلف یورپی ممالک میں شدید گرمی، اٹلی میں ایک شخص چل بسا

فائل:فوٹو روم: یورپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔اٹلی میں شدید گرمی سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیاجبکہ اسپین کے کچھ علاقوں، فرانس ، یونان ، کروشیا اور ترکی میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی،،،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کردی اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی…

نو مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور اسد عمر کی عبوری ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور اسد عمر کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں،عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں کنفرم کیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس…