علمائے کرام شہریوں کو ویکسین لگوانے کیلئے راغب کریں، صدر مملکت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا ویکسین پر شہریوں کو آمادہ کرنے کیلئے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور دیاہے۔
صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علماء و مشائخ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام!-->!-->!-->…