نواز شریف کا دیوانہ مداح لندن پہنچ گیا اپنے قائد کیلئے گانا بھی گایا

فائل:فوٹو لندن: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا دیوانہ مداح اْن سے ملنے کیلئے لندن پہنچ گیا۔مداح نے نواز شریف کیلئے گانا بھی گایا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا ایک مداح ان سے ملنے کیلئے لندن میں موجود رہائش گاہ ایون فیلڈ…

شعیب ملک کا ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز

فائل:فوٹو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔شعیب ملک 2005 سے ٹی20 کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے…

عدالتی فیصلوں کے باوجود کرپشن ختم نہیں ہوسکی،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود کرپشن ختم نہیں ہوسکی، مسئلہ صرف کرپشن کا نہیں سسٹم میں موجود خامیوں کا بھی ہے نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ میں…

آسٹریلیا میں پولیس مقابلے کے دوران 6 افراد ہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ سڈنی: آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک مضافاتی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے انتہائی دل شکن واقعہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔ غیر ملکی…

وزیراعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

فوٹو:اسکرین گریب سکھر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 30 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لیا جائے گا۔ سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی…

این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ

فائل:فوٹو لاہور :مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کاکہناہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے۔ سرٹیفائیڈ لٹیرے ملک پر قابض ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے…

ملازمت کی جگہ کی ہوا جوڑوں میں درد کا موجب بن سکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔مردوں میں اس بیماری کے خطرات میں 40 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب کرلیا۔ممبر کے پی نے کہا کہ ممبر پنجاب کی معذرت والی بات پر غور کریں، ہمیں ولن تو نہ بنائیں۔ الیکشن کمیشن نے عمران…

جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ہتک آمیز الزامات لگائے،نورا فتیحی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔نورا فتیحی کا الزام ہے کہ جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ان کے خلاف ہتک آمیز الزامات لگائے ہیں۔ اداکارہ کے مطابق جیکولین…

ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

فائل:فوٹو کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے۔ کوئٹہ میں…