میرانشاہ میں خود کش حملہ، سکیورٹی اہلکار سمیت 2 جاں بحق، 9 شہری زخمی

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش حملہ، سکیورٹی اہلکار سمیت 2 جاں بحق، 9 شہری زخمی، حملے کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خودکش حملے میں ایک سویلین بھی شہید ہوا جبکہ 9 شہری زخمی…

فرانس مراکش کو 2 صفر سے ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : سوشل میڈیا  دوحا: فرانس مراکش کو 2 صفر سے ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو 3 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی.  قطر میں فیفاورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل البیت اسٹیڈیم…

ریکوڈک منصوبے پر بلوچستان کا حصہ 35 فیصد کرنے کی یقین دہانی

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: ریکوڈک منصوبے پر بلوچستان کا حصہ 35 فیصد کرنے کی یقین دہانی، جس کے حکمران اتحاد میں اختلافات ختم ہو گئے، کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا،بلوچستان کا ریکوڈک میں حصہ25 سے35 فیصد کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق…

دورہ آسٹریلیا، ورلڈکپ کےلئے پاکستان ویمن  اسکواڈ کااعلان کردیا گیا

فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور : دورہ آسٹریلیا، ورلڈکپ کےلئے پاکستان ویمن  اسکواڈ کااعلان کردیا گیاہے، فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے. قومی ویمن ٹیم کی چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال نےکپتان بسمہ معروف کی قیادت پندرہرکنی ویمن…

پنجاب و خیبرپختونخوا،اسمبلیاں توڑنے کی17 دسمبر کو تاریخ دیں گے، عمران خان

لاہور: پنجاب و خیبرپختونخوا،اسمبلیاں توڑنے کی17 دسمبر کو تاریخ دیں گے، عمران خان نے اعلان کرنے کی تاریخ دے دی،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاملک کومزید تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں پریس کانفرنس کے…

بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی،حنا ربانی کھر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل قراردادوں پر عمل کرنے سے ہمیشہ انکاری رہا، بھارت جو خود کرتا ہے اسکا الزام دوسروں پر لگاتا ہے بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو…

نیب کا مریم نواز بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، یہ این آر او ٹو ہے، تحریک انصاف

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس اپیل کے حوالے سے نیب کا خاموشی اختیار کرنے کا اعلان اور نیب کا مریم نواز بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، یہ این آر او ٹو ہے، تحریک انصاف کامریم نواز کی بریت چیلنج نہ کرنے کے اعلان پر ردعمل نیب کی جانب…

جیکولین فرنینڈس کا نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں منہ توڑ جواب دینے کافیصلہ

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں سخت مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کہا کہ ہم جوابی مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکولین…

کیٹ ونسلیٹ کاپانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ قائم کرنے کااعزاز

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنالیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ’اواتار 2‘ میں شوٹنگ کیلئے ٹریننگ…

اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شھدادکوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم

فائل:فوٹو لاڑکانہ: سندھ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شھدادکوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم کردئیے اعظم سواتی کے وکیل عبدالرعوف کورائی نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے درج…