قومی کرکٹر اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین اور سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری فیملی نے میرے کیرئیر کے لیے بہت قربانیاں دیں، امید ہے اب انہیں کافی ٹائم دے سکوں گا۔
…