وزیراعظم نے مزدور کو ایک دھیلہ نہ دیا، یوم مزدور پر پیغامات کی بارش ہوتی رہی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم نے مزدور کو ایک دھیلہ نہ دیا، یوم مزدور پر پیغامات کی بارش ہوتی رہی ، یوم مزدور کی حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے نکالی گئی ریلیوں میں ایک دوسرے پر لعن طعن، عمران خان ہدف حکومت ، مریم نواز کا ٹارگٹ عمران خان…

سیلفیاں عام تصاویر کی نسبت کیوں زیادہ ہمارے جذبات کی عکاس ہوتی ہیں

فائل:فوٹو ٹیوبنگن: ایک تحقیق میں واضح ہواہے کہ عام تصاویر کی نسبت سیلفیاں مواقع کے زیادہ یادگار بننے اور مخصوص لمحات کے جذبات کی عکاس ہوتی ہیں ۔ یونیورسٹی آف ٹیوبِنگن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ مصنف زیکری نِیس کاکہناہے کہ بعض…

عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاوٴ نے محنت کش طبقے کی معاشی معاشی مشکلات میں اضافہ کیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مزدوروں کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا میرے خیال میں عالمی معیشت کے لیے ایک بنیادی چیلنج ہے مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباوٴ میں ہے۔…

آزادکشمیر میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے

فائل:فوٹو مظفرآباد:آزادکشمیر وادی نیلم میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 کی لاشیں تلاش کرلی گئی ہیں۔مزید آٹھ افرادکی تلاش کاعمل جاری ہے ۔جیپ پرکل 14افراد جن میں 12 افراد سیاح جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد مقامی…

شوبز انڈسٹری میں 60 سالہ بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھایا جاتا ہے،ماہ نوربلوچ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول وخوبروہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کاکہناہے کہ ہماری انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھا کر اسے کم عمر لڑکی سے عشق کرتے دکھایا جاتا ہے جو کہ بہت ہی بری اور غلط بات ہے حال ہی…

پی ٹی آئی آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی ۔ پاورشو کے دوران لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی گاڑی سے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ ریلی کا اچھرہ ،مزنگ سمیت دیگر…

صدرمملکت ووزیراعظم پاکستان کے عالمی یوم مزدور پر پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔صدر ووزیراعظم پاکستان کاکہناہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے قوم ملک کی ترقی میں مزدوروں کے کردار اور معاونت کو سراہتی ہے وفاقی، صوبائی…

بھارتی وزیر اعظم مودی کو ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا

فائل:فوٹو کرناٹک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔ تاہم پولیس کی طرف سے تحقیقات کے بعد یہ ظاہر ہوا کہ موبائل بھیڑ میں سے کسی خاتون نے وزیر اعظم پر پھول…

سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے 93 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے راستے 93 پاکستانی جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں وطن واپس پہنچا دیئے گئے۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیراعظم…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی یوم مزدور منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔یہ دن کو ہر سال یہ دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مزدوروں کے معاشی حالات تبدیل کرنے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔ دنیا بھر…