حافظ محمد سعید کو11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک) امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ۔
انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد!-->!-->!-->!-->!-->…