سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ منظور کرلیا، اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید نظر انداز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دے دی۔جبکہ ڈیجیٹل نیشنل پاکستان بل 2025ء بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین…