ٹک ٹاکرشاہ تاج خان کو شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب کو برابھلا کہنا مہنگاپڑگیا

فائل:فوٹو کراچی: ٹک ٹاکرشاہ تاج خان کو قومی کرکٹر شاداب خان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین کے حجاب کو برابھلا کہنا مہنگاپڑگیا۔شاہ تاج خان کے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین سخت برہم ہوئے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔…

شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل،7اہلکارشہید،6دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا۔آپریشن کے دوران چھ دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 مئی کی شام کو دہشت گردوں کے حملے کو…

جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت ہوگئی

فائل:فوٹو لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔ شر پسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ جناح ہاوٴس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے اورقیمتی اشیا و دستاویزات چوری کرنے…

فوج میں کسی نےاستعفیٰ دیا نہ ہی کوئی حکم عدولی کی،ترجمان پاک فوج

فوٹو: فائل اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے مارشل لا کے امکانات کورد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا سب افوائیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز سے گفتگو میں میزبان کے سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر…

فضل الرحمان کا دفعہ 144 کے باوجود ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم عدالتی فیصلے پر سیخ پا، مولانا فضل الرحمان کا دفعہ 144 کے باوجود ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان،دھمکیاں دیں اور کہا ڈنڈے سے بات کرو گے تو ڈنڈے سے جواب دیں گے، مکے سے بات کرو گے تو مکے سے…

عمران خان لاہور روانگی سے قبل 3 گھنٹے عدالت پھنسے رہے،ویڈیو پیغام جاری کیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور روانگی سے قبل 3 گھنٹے عدالت پھنسے رہے،ویڈیو پیغام جاری کیا۔انتظامیہ کی طرف سے روانگی میں تاخیر کرنے پر سابق وزیراعظم برہم۔ پاکستان تحریک انصاف عدالتی وقت ختم ہونے کے…

امریکی سینیٹر کاپاکستان میں انٹرنیٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ،صورتحال پراظہارتشویش

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کو معمول پر لانے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باب مینڈیز نے…

خدشہ ہے کہ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں گے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف نے عمران خان نے کمرہ عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں پھر سے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ ڈیل کے سوال…

عمرا ن خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمرا ن خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی ڈویژن بینچ نے سماعت کی، سماعت میں نماز جمعہ کا وقفہ کے بعد ضمانت منظور کی گئی۔ اس سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد…

ایشیا کے ممالک میں چین کی ترقی اور جدیدیت کے بارے تاثرات

بیجنگ: چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے پاکستان سمیت ایشیا پیسیفک ممالک کے بارے میں ایک خصوصی رپورٹ نشر کی ہے جس میں چین کے بارے میں لوگوں کے تاثرات اور اس سے ان کی زندگیوں میں آنے والی تبدیلیاں شامل ہیں۔ اس میں تیز رفتار ریل، مشترکہ…