نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔فیصلے میں عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ نومبر 2022ء سے نومبر 2024ء تک موزوں ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…

پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر، پیرس کی کمیونٹی کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا پیرس: پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر، پیرس کی کمیونٹی کی شرکت، کرسمس ڈنر کے موقع فرانس پر پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا اور تقریب میں شریک ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ عاصم افتخار احمدنے کہا…

احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی، الیکشن کمیشن نے دونوں افسروں کو 26 دسمبر کو ذاتی طور پر طلب کر لیا. الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود آئی جی اسلام…

تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے آج ہی انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے ابزرویشن دی تھی کہ فیصلہ کریں، الیکشن کمیشن نے ابھی کچھ دیر…

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے گیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر ، چیف سیکرٹریز اور آئی جی سندھ کو مراسلے ارسال کئے ہیں۔ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا…

ٹیم انتظامیہ شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی ٹیسٹ میں شاہین شاہ…

پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور ور کرلی گئی۔ یاد رہے کہ نورالحق قادری پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف…

وقت سے پہلے بال کیوں سفیدہوتے ہیں؟

فائل:فوٹو عمان:انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی سفید بالوں کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کے لئے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے…

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ 

فائل:فوٹو  لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے…

سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے خدشے کے پیش…