اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں،روس

فائل:فوٹو دی ہیگ: روس نے عالمی عدالت انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ اپنے حق دفاع کے نام پر نسل کی نسل مٹادی جائے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…

ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کوتنقید کی زد میں آگئے

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی…

معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم،چیف…

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم۔ سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان…

عمر ایوب، اسد قیصرسمیت متعدد رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی :عدالتی احکامات کے باوجود اڈیالہ جیل انتظامیہ نے وزیراعظم کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سمیت متعدد رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اڈیالہ…

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اجلاس کی سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا انتخاب کے بعد پہلا اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ سپیکر…

انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث بشریٰ بی بی کو جیل منتقل نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی…

اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش ادائیں ، مداح فریفتہ ہوگئے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش اداوٴں پر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں نے اداکارہ کی خوبصورتی پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔ سبینا سید سوشل…

سعودی عرب کا جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو ریو ڈی جنیرو: سعودی عرب نے جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دوریاستی حل کی جانب قابل اعتماد اور ناقابل واپسی عمل کی حمایت کی جائے ۔…

تعلیمی اداروں میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں کو ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے پاکستان سپر لیگ میں سکیورٹی کے فنڈز سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…