وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔      وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی سے  صوبے…

پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کے خلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمی نے ایک مقدمے کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات…

پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح ہے چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں،امریکی سفیر

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات کی سب سے بڑی مارکیٹ امریکہ ہے جو دوطرفہ تجارت اور انویسٹمنٹ کو بڑھانا چاہتا ہے اور یہ چیز بطور سفارتکار کے میری بڑی ترجیحات میں شامل ہے۔ نئی حکومت…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دے دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی،50ماہی گیر لا پتہ

فائل:فوٹو کراچی:کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی،50ماہی گیر لا پتہ ہوگئے۔ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کاکہناہے کہ ٹیموں کو ماہی گیر کی تلاش کیلئے روانہ کردیا گیاہے ۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کے مطابق کشتی حجاموکری…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے جمعرات تک مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ 7 مارچ تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار…

درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا خطرناک بیماری کی علامت

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا الزائمرز بیماری کی علامات کے ظاہر ہونے سے برسوں قبل خطرے کی گھنٹی بجا سکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا…

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ طلب

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس مرزا وقاص روٴف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور…

وزیراعظم کادورہ گوادر ، متاثرین میں امدادی چیکس کی تقسیم، مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے…

فائل:فوٹو گوادر:وزیر اعظم میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ گوادر کے متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے متاثرین میں امدادی چیکس بھی تقسیم…

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کےلئے اہل قرار دیدیا

فوٹو: فائل واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب لڑنے کی راہ میں…