بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست، سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی…

مخصوص نشستیں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں اسلحہ اور…

پاکستا ن کا ماہ صیام کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے ماہِ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جبکہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس ، مختصر رائے کا اردو ترجمہ بھی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی، جس پرا پنی رائے…

وزیراعظم آج ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاوٴس میں کیا گیا ہے، عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ، آئی پی پی اور…

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین…

بھارتی سکول میں اے آئی استانی متعارف کرا دی گئی

فائل:فوٹو کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس، مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی اس اے آئی…

پیرو کے وزیراعظم آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے مستعفی

فائل:فوٹو پیرو : پیرو کے وزیراعظم البرتو اوتارولا خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق البرتو اوتارولا پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے، یہ…

نکی ہیلی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی بائیڈن سے مقابلے کی راہ ہموار ہو گئی

فوٹو فائل واشنگٹن: امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار نکی ہیلی نے دستبرداری کا اعلان کردیا، جس کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے واحد امیدوار رہ گئے ہیں جن کا ممکنہ طور پر ڈیموکریٹک کے امیدوار اور موجودہ صدر جوبائیڈن سے…