شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ دوسرے بار صدر مملکت بنے ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری…

پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات  چاہتے ہیں،ترجمان افغان حکومت

فوٹو : فائل  کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات  چاہتے ہیں،ترجمان افغان حکومت کا بیان ۔ پاکستان کے حوالے سے جاری بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں…

گوادر سٹی کے بعد سر بندر میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب مکمل

فوٹو: پی آر گوادر (وقار فانی) پانی زندگی ہے اور پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہلال احمر پاکستان آفت ذدہ علاقوں میں ریلیف کی فراہمی کے علاوہ پینے کا صاف پانی بھی مہیا کرتا ہے۔ بلوچستان گوادر میں ریکارڈ بارشوں کے باعث ہر طرف…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا

فوٹو: اے پی پی راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کیا۔ اس سے قبل راولپنڈی…

گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی

فوٹو: اسکرین گریب گلگت : گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔ سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو…

تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخل ہونے سے روک دیا

فوٹو: فائل  راولپنڈی :تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخل ہونے سے روک دیا یہ ریلی مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف نکالی گئی۔ تحریک انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان سامنے آیا ہے اوررمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم…

موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

فوٹو:سوشل میڈیا پشاور: موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی، یہ دھماکہ پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر رکھے مواد کے پھٹنے سے ہوا۔ بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں…

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد ایک بار پھر ای سی پی سے رجوع کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات…

قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی

فوٹو: فائل کراچی: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی،کراچی کنگز نے بھی ہرادیا، میچ کی آخری بال پر زمان خان کو چوکا مار کر تجربہ کار شعیب ملک نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا. پی ایس…