شاہد آفریدی لڑکیوں کی تعلیم کا مشن لئے ملتان پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لڑکیوں کی تعلیم کا مشن لے کر پنجاب کے دس روزہ دورے پرملتان پہنچ گئے۔
ملتان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ فلاحی کاموں کیلئے پورے پنجاب میں 10 دن کا!-->!-->!-->…