عمران خان نے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر ممنون حسین نے عمران خان سے حلف لیا، تقریب حلف برداری کے بعد نومنتخب وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہاوٴس میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ ایون صدر میں تقریب حلف…

قومی و صوبائی،37 حلقوں میں ضمنی الیکشن 14اکتوبر کو ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، ملک بھر کے 37 قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات14اکتوبر کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران 27 اگست کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،…

عمران خان پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران احمد خان نیازی پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں وزارت عظمیٰ کیلئے ہونے والے انتخابی مرحلے میں عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کئے، مد مقابل مسلم لیگ ن کے شہباز شریف کو 96 ووٹ ملے ۔ اسپیکر…

محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

لاہور(ویب ڈیسک ) بھارت کے سابق کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ عمران…

کسی ڈکٹیٹر نے نہیں پالا، اپنے قدموں پر اس منصب تک پہنچا، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) نومنتخب وزیرِاعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ مجھے کسی ملٹری ڈکٹیٹر نے نہیں پالا، اپنے قدموں پر اس منصب پر پہنچا ہوں۔ وزارت اعظمیٰ کاانتخاب جیتنے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں…

آج عمران خان وزیر اعظم منتخب ہو جاہیں گے، پی پی نے شہباز کا ساتھ چھوڑدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت عظمیٰ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیت یقینی ہو گہی۔پیپلز پارٹی نے شہباز شر یف کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ آج آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں شہباز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ زراہع کا…

پی آئی اے کاقبل از حج آپریشن مکمل، واپسی 27اگست سے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل، 255 پروازوں کے زریعے68ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔۔ پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے قبل از حج…

کے پی کے، سندھ کے وزرائے اعلیٰ منتخب ، بلوچستان، پنجاب سپیکرز کاانتخاب مکمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مراد علی شاہ صوبہ سندھ اور محمود خان خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ آج صوبوں میں جمہوری دور کے نئے سفر میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس ہوئے ، سندھ اسمبلی نے مراد علی شاہ کو 97ووٹ دے کر وزیراعلیٰ منتخب…

اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی اور قاسم سوری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر اور قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، دونوں نے حلف بھی اٹھا لیا بدھ کو سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے…

وزیراعظم کون؟ عمران خان اورشہباز شریف میں مقابلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت عظمیٰ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کل دن 2 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم کے لیے عمران خان کی جانب سے جمع کرائے…