شہریارآفریدی اور زلفی بخاری کا درہ آدم خیل کا دورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت براہےداخلہ شہریار خان آفریدی کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے ہمراہ درہ آدم خیل کا دورہ،پرجوش استقبال کیا گیا۔ بیرون ممالک سے آئے ہوئے سرمایہ کار بھی ان کے ساتھ تھے سرمایہ کاروں نے درہ آدم

پاکستانی ٹیم فتح کے قریب پہنچ کر ہمت ہار گہی،چوتھےمیچ میں بھی شکست

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) چوتھے میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرادیا۔اسٹریلیا کے 278 رنز کے ہدف میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بناسکی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر

ہائبرڈوار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ دیا، بھارتی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق جنرل کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ وار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے 28 مارچ کو برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں اعتراف کیا کہ

بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی قیدی قتل

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو قتل کر دیا گیا۔ ماہی گیر نورالامین کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارت نے گرفتار کیا تھا لیکن2017 میں سزا پوری ہونے کے باوجود پاکستانی ماہی گیر کو رہا نہیں کیا گیا۔

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی( ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ میں 50 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد شرح سود 10.25 سے بڑھ کر 10.75 فیصد ہو گیا ہے۔ مرکزی

کو ئٹہ، وزیراعظم عمران نے میگا منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کوئٹہ میں پاک فوج،بلوچستان حکومت جوائنٹ وینچر کے تحت میگا منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سے قبل کوئٹہ کینٹ پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے وزیراعظم عمران خان کا آرمی ایوی ایشن بیس پر

اسلام آبادمیں جشن بہاراں،روزاینڈ جاسمین گارڈن میں پھولوں کی نمائش

فوٹو: زمینی حقائق اسلام آباد(زمینی حقائق)بہار کا آغاز تو ہو چکا ، وفاقی دارالحکومت میں جشن بہاراں کی شروعات روز اینڈ جاسمین گارڈن میں پھولوں اورپرندوں کی نمائش سے ہوتی ہے۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی اسلام آباد ہارٹیکلچرل سوسائٹی

پٹرول کی قیمت میں 11روپے91 پیسے اضافے کی تجویز

اسلام آباد (زمینی حقائق ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز ، اوگرا قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے، جس میں یکم اپریل

پاکستان اسٹریلیا چوتھا ایک روزہ میچ آج 4 بجے دبئی میں

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج شام 4 دبئی میں کھیلا جا ہے گا۔ اسٹریلیا کی ٹیم تین میچز میں فتح کے بعد پہلے ہی ایک روزہ میچوں کی یہ سیر یز جیت چکی ہے۔ پاکستان ٹیم آج اپنی ساکھ بچانے کے

بھارت نے کرتارپورپر2 اپریل کی طے شدہ ملاقات موخر کر دی

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )بھارتی ہٹ دھرمی نے ایک بار پھر سکھوں کوانتظار کی سولی پر لٹکا دیا، بھارت کی طرف سے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ ملاقات مؤخر کردی گہی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے