پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہئے،امریکی صدر
فوٹو : انڈین میڈیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں امریکی!-->!-->!-->!-->!-->…