پشاور زلمی نے کوئٹہ اور اسلام آباد یونائٹڈ نے ملتان کو ہرا دیا
فوٹو: پاکستان سپر لیگ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کامران اکمل کی سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو آوٹ کلاس کردیا، دوسرے میں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطان کے!-->!-->!-->…