ٹرمپ کا مودی اور عمران سے رابطہ، کشمیر پر مزاکرات کریں، مودی پر زور

نیو یارک (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم عمران سے ٹیلیفون رابطے، مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ کشیدگی کم کریں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی

کریڑ روڈ ہائیرسکنڈری سکول بحالی میں فری میڈیکل کیمپ

فوٹو : زمینی حقائق مانسہرہ(زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے علاقے کریڑ روڈ ہائیر سکنڈری سکول بحالی میں پاکستان کڈنی سینٹر کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 200 سے زیادہ مریضوں کوطبی امداد مہیا کی گئی۔ مریض طبی معائنہ کے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس خارج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل نے خارج کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف اسی سال مئی

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں

مودی حکومت نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کر رکھا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو ہندو برتری کی خواہشمند انتہا پسند مودی حکومت کے ہاتھوں میں موجود بھارت کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح جرمنی

مسئلہ کشمیرپر سلامتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر پر ہونے والےاجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا گیاہے۔

راولاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راولا کوٹ کے علاقے پوٹھی چھپریاں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے،

بھارت نے سرحدی خلاف ورزی کی تو اسے سرپرائز دیں گے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب نہ دیکھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل ہے جہاں

فوج اور قوم کسی بھی بھارتی کارروائی کے مقابلہ کے لیے تیار ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی بھی کارروائی کر سکتا ہے لیکن فوج اور قوم کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل

انوکھا لاڈلہ، ٹرمپ کی خود مختار ریاست گرین لینڈ خریدنے کی خواہش

واشنگٹن (نیٹ نیوز) انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند،امریکی صدر ٹرمپ نے خود مختار ریاست اور دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔ گرین لینڈ میں مستقبل میں سونا، یاقوت، پلاٹینیم، المونیم اور پلاٹینم جیسی