ڈائلیسزکے ساتھ "فری لانسنگ” کرتی باہمت حبہ طارق
ثاقب لقمان قریشی
نام: حبہ طارقتعلیم: آئی کام، گرافک ڈیزائننگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعدد کورسزرہائش: لاہورشعبہ؛ فری لانسنگ
خاندانی پس منظر:
والد صاحب پراپرٹی ایڈوائزر ہیں۔ خاندان ایک بھائی اور بہن پر مشتمل ہے۔ بہن کنگ ایڈورڈ سے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…